اتار اب یہ حجاب سارے
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiچھوڑ کر یہ رنگ و بو
ہو سامنے مرے دو بدو
اتار اب یہ حجاب سارے
رخ نور ترے ہے رو برو
نہیں موجودوہ اہل کتا ب میں
کتاب دل ذرا کھول تو
More Forgiveness Poetry
چھوڑ کر یہ رنگ و بو
ہو سامنے مرے دو بدو
اتار اب یہ حجاب سارے
رخ نور ترے ہے رو برو
نہیں موجودوہ اہل کتا ب میں
کتاب دل ذرا کھول تو