اتمام قلب سے خود کو۔۔۔
Poet: Azhar Sabri By: Azhar Sabri, New Delhiاتمام قلب سے خود کو وطن کیا میں نے
جرآت تن سے یادوں کو کفن کیا میں نے
غضب ہر پل کو نہارے دل میں رکھا
بسر ہر را ز وفا کو دفن کیا میں نے
More Sad Poetry
اتمام قلب سے خود کو وطن کیا میں نے
جرآت تن سے یادوں کو کفن کیا میں نے
غضب ہر پل کو نہارے دل میں رکھا
بسر ہر را ز وفا کو دفن کیا میں نے