اتنا صبر نہیں مجھ میں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاتنا صبر نہیں مجھ میں
جتنا مجھے آزما رہے ہو
الجھا کر زمانے کی باتوں میں
میرے دل کو بہلا رہے ہو
کتنے ہی سوال ہیں میرے اندر
جنہیں تم بے وجہ ٹال رہے ہو
محبت کیا یہی ہیں تمہاری
جو بار بار میرا دل دکھا رہے ہو
کب بدلیں گئی آخر تمہاری عادتیں لکی
جو پھر سے مجھے پرانے روپ دیکھا رہے ہو
تنہایوں کا طلطم برپا ہیں چاروں طرف
اور تم اب بھی دوریوں کو بڑھا رہے ہو
More Sad Poetry






