اجاڑ كے وہ بستی ميرے يقين كی

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

وہ جو باعث دل تسكين رھا
وہ كسی اور كی نظر كا وكيل رھا

مجھے اس كے قرب كی تلاش تھی
وہ جو فريب  ہستی ميں پنہاں رھا

اجاڑ كے وہ بستی ميرے يقين كی
بےتاب تھا ذلت كے زياں ميں رھا

Rate it:
Views: 403
14 Oct, 2013