اجاڑ کر میری بستی

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

اجاڑ کر میری بستی کو شفق
وہ لوگ میرا نصیب اچھا ہونے کی دعائیں دیتے ہیں
 

Rate it:
Views: 1197
05 Mar, 2021