اجنبی تھا وە

Poet: Mohammed masood By: Mohammed masood, Meadows Nottingham UK

ہو چکا اب کسی کا وە
کبھی میری زندگی تھا وە

بھولتا ہے محبت کون پہلی
میری تو ساری خوشی تھا وە

پھول کی طرح مسکراتا تھا
میرے ہئونٹوں کی ہنسی تھا وە

بعد برسوں کے اٴسے دیکھا تھا
آج بھی اٴتنا ہی حسین تھا وە

زندگی نام جس کے کر دی
لوگ کہتے ہیں اجنبی تھا

ہو چکا اب کسی کا وە
کبھی میری زندگی تھا وە

Rate it:
Views: 660
07 Mar, 2013