اجنبی

Poet: Aisha Mushtaq By: Aisha Mushtaq, karachi

جسے میں نے چاہا وہ بھی اجنبی تھا
جس نے مجھے چاہا وہ بھی اجنبی تھا

کیا عجب ہے کہ میں اجنبیوں کے شہر میں رہتی ہوں
جسے یہ غم سنایا وہ بھی اجنبی تھا
 

Rate it:
Views: 884
17 Aug, 2009