اجنبی

Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodha

تو میری طلب میری آس تھا
میری زندگی کی پیاس تھا

مگر آج نہ جانے یہ کیا ہوا
مجھے یوں لگا تیری بات سے

تُو ہے اجنبی میری ذات سے
میں ہوں اجنبی تیری ذات سے

Rate it:
Views: 487
19 Apr, 2009