احساس کے زندﺀ ہونے سے ارمان مکمّل ہوتے ہیں
Poet: murad ahmad By: murad ahmad, Azamgarhاحساس کے زندﺀ ہونے سے ارمان مکمّل ہوتے ہیں
جب دھول جگر پر پر جائے انسان مکمّل ہوتے ہیں
ہر چیز یہاں بک جاتی ہے ہر عدل یہاں پر ہوتے ہیں
درپست مگر پھر بھی احسان مکمّل ہوتے ہیں
More Sad Poetry






