احساس ہوا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

آج جب سب نے مجھے ُبرا کہا تو احساس ہوا
وہ شخص میرے بارے میں غلط نہیں کہتا تھا

Rate it:
Views: 447
22 Dec, 2011