آج وہ ہم میں نہیں ہیں مگر وہی باتیں ان کا احساس دلاتے ہیں کہ پہلے کی طرح ہر جگہ ہر کسی کے دل میں ہیں کہیں نغمات کی صورت کہیں غزل کی طرح (قتیل شفائی کیلئے لکھی گئی ایک آزاد نظم)