کیا سوچ رہی ہو تم اب تک اچھا ہی ہوا کہ جدا ہوئے کچھ فرق جو پڑتا ان کو بھی تو ایسی بات وہ کرتے کیوں تھا غلط کہیں کچھ دونوں میں جب ہی تو رستے جدا ہوئے احساس جو ہوتا دونوں کو تو بات یہاں تک آتی کیوں