کبھی کبھی تو اداسی بے سبب ہوتی ہے اور اس درجہ کہ جاں بلب ہوتی ہے ہجر ہو کہ وصال دونوں میں دل نامراد کی حالت عجب ہوتی ہے