Add Poetry

اداسی

Poet: Sahir Ladhiyaani By: NS, Lahore

چپ رہنا کچھ نہ کہنا یہ بھی ایک اداسی ہے
ہنس کے سارے صدمے سہنا یہ بھی ایک اداسی ہے

بیٹھے بیٹھے کھو سا جانا یونہی دور خیالوں میں
چلتے چلتے ہنستے رہنا یہ بھی ایک اداسی ہے

دل کی بات سن کر ہنسنا یہ تو سب کی عادت ہے
ان باتوں پہ ہنستے رہنا یہ بھی ایک اداسی ہے

مار کے کنکر لہریں گننا بیٹھ کے جھیل کنارے پر
کچھ لوگوں کا ہے کہنا یہ بھی ایک اداسی ہے

Rate it:
Views: 495
11 Dec, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets