آج کی شام پھر اداس رہی ان کے آنے کی آس ، آس رہی موت کا رقص تھا رگوں میں بپا “زندگی“ جانے کس کے پاس رہی