اداس دل
Poet: Hafiz By: Hafiz, gujranwalaآج پھر ہے دل اداس میرا
نیند نہیں ہے مجھ کو آنے کی
لوگ وعدے تو کر ہی لیتے ہیں
بات کرتے ہیں کب نبھانے کی
میت پہ میری ضرور آئیں گے
پہلے فرصت نہیں آنے کی
سن کر غزل میری لگے کہنے
یہ غزل ہے کسی دیوانے کی
More Sad Poetry






