اداس لمحوں کا الزام کس کے نام کروں ہر نئی صبح کو شام کروں دن کٹا انتظار میں رات کٹی آنکھوں میں یہ ہجر کے تمام لمحے تیرے نام کروں