اداس چہرہ

Poet: Asad By: Asad, mpk

اداس چہرہ لیے چاند شب کو نکلا ھے۔۔۔
نجانے کس نے اسے دیر تک رلایا ھے؟

نہیں معلوم کہ یہ افسردگی کیسی ھے
نہیں معلوم کس بات پر وہ اتنا رویا ھے

Rate it:
Views: 962
13 Mar, 2020
More Sad Poetry