ادھار

PoetNasir Bashir Submitted byTahir Rahim
Text size

زمین کے لوگ ستارے ادھار مانگتے ہیں
خدا سے اس کے سہارے ادھار مانگتے ہیں

یہ کیسی بستی میں ہم نے دوکان غم کھولی
یہاں تو سارے کے سارے ادھار مانگتے ہیں

یہ اپنی عمر سے آگے نکل گئے کیسے
غریب بچے غبارے ادھار مانگتے ہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied