ادھوری یادیں
Poet: batool By: syeda hura batool naqvi, karachiا دھورے ھم تیری یادوں میں رہے گے
دل ڈھنڈتا رہا ہم سوچتے رہے
تو چھوڑ کر ہم کو دنیا سے کیوں گیا
ہسنے کا ساتھ ہم کو وعدہ یوں دیگیا
شاید دوریاں اتنی تھی ہم ڈھونڈتے رہے
تو دور ہم سے ہو گیا ہم سوچتے رہے
ہم سوچتے رہے تو واپس بھی آئے گا
بس بھول گئے تھے تیری دنیاں ہی اور ہے
More Sad Poetry






