Add Poetry

اردو نظم

Poet: حفضہ اقبال By: حفضہ اقبال, Gujranwala

شب کے تیسرے پہر
کیوں نظریں ٹکا ے
آسماں کو تکتے رهتے ہو
پہروں بیٹھے یونہی
باتیں من کی کرتے ہو
کبھی خود میں رهتے ہو سماے
تو کبھی چا ند سے دل بہلاے

یہ چا ند بھی ہستا ہو گا
چپکے سے کہتا ہو گا
ہیں لوگ عجیب ہی
یہ زمیں زاد بھی
ہو کے اک دوجے سے خفا
کرتے ہیں راز تاروں سے بیاں
فسوں سے بس اب نکلو بھی
اِن چا ند تاروں کے
ترسے ہیں تمھے سننے کو

کچھ لوگ پیارے سے
ہمراز میری جاں
یہ ستارے نہیں ہوتے
فقط آسماں کی ہیں زینت
یہ ہمارے نہیں ہوتے

Rate it:
Views: 381
22 Jan, 2022
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets