اسکی یادوں کو سنبھال کر

Poet: زوہیب سرور By: Zohaib sarwar , Sargodha

جیا جائے اب اور کتنا اسکے بغیر
آ کر میری زندگی میں آہ سی چھوڑ گئیں

مر بھی جاؤں کیا اس کے بغیر اب
مٹ جاؤ گا اسکی یادوں کو سنبھال کر

Rate it:
Views: 0
22 Sep, 2026
More Sad Poetry