اسے ان کانٹوں کا احساس ہی تب ہوا

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

اسے ان کانٹوں کا احساس ہی تب ہوا جب ہم نے
اسی کے دیے پھولوں کو اسی کی راہوں میں بچھایا

Rate it:
Views: 1051
16 Jan, 2011