اسے رنج نہ جانے کس بات سےتھا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, moscowاسے رنج نہ جانے کس بات سےتھا
تعلق جو توڑا وہ میری ذات سے تھا
چھوڑا جو مجھے لا تعلق کر کے
اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا
More Sad Poetry
اسے رنج نہ جانے کس بات سےتھا
تعلق جو توڑا وہ میری ذات سے تھا
چھوڑا جو مجھے لا تعلق کر کے
اچھی طرح واقف میرے حالات سے تھا