اسے چھوڑ دینا بہت مشکل ہے

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

اسے چھوڑ دینا بہت مشکل ہے
غم سے رشتہ جوڑ لینا بہت مشکل ہے

اک ربط باقی ہے حسیں یادوں کے ساتھ
یہ بندھن توڑ دینا بہت مشکل ہے

کوئی گلا نہیں کہ وہ ہمیں بھول گیا ہے
اسے بے وفا کہنا بہت مشکل ہے

اس کی قسمیں عہدو پیماں یاد آتے ہیں
ان باتوں کو بھول جانا بہت مشکل ہے

بڑ گئی ہے تشنگی اسے یاد کرنے سے
اب دل کو بہلانا بہت مشکل ہے

Rate it:
Views: 821
29 Oct, 2012