اس دل کے ٹکڑے ہزار ہوتے گر ہم بھی بے اختیار ہوتے ہم اپنے زخموں کا کیا شمار کرتے؟ کہ یہ حساب غلط بار بار ہوتے