اس دنیا کا یہ کام پرانا ہے
خنجر سے نہیں زخم باتوں سے لگانا ہے
کتنی خوبصورتی سے مار دیتے ہے ظالم
انکا یہ انداز بڑا معصومانہ ہے
ختم نہیں کرتے قصہ اک ہی وار میں
انکا کام تو موت کا تماشہ ہربار لگانا ہے
کسی کو رولا کر مسکرانا عادت ہے انکی
انکا یہ نظام بہت قاتلانہ ہے
کہنے کو ہوتے سبکے اپنے رشتے
سچ یہ ہےانسان کو تنہا آنا جانا ہے
زندگی نے دیۓ ہے غم بے انتہا انمول
اس لیےزندگی صرف جینے کا بہانہ ہے