جسے چاہتے تم بسا لیتے من کی دنیا میں ہمیں تو تیرے دل کا اک گوشہ ہی بہت تھا چاہا بھی بہت تھا اسے سوچا بھی بہت تھا اس شخص پہ ہمیں بھروسہ بھی بہت تھا