اس شہر کے مکینوں نے ہم سے ہمارا حق یوں چھینا ہے کہ جیسے اَنہوں نے عُمر بھر یہیں پے جینا ہے یوں لگتا ہے کر ان کو بھول گیا ہے کہ کوئی ہے جو سنے گا دعائیں ہمارے بھی کہ ہمارا خدا بھی بینا ہے