اس نے رات پہن لی کاجل کی طرح آنکھوں میں اور خاموشی کے بندے کانوں میں خواب کی چپل پہنے پیروں میں دن کی تلاش میں جانے کہاں نکل گئی