اس نے چاھا تھا مجھے۔۔۔

Poet: s.k roop By: s.k roop, kirachi

اس نے چاھا تھا مجھے اپنوں سے بڑھ کر
میں کیسے مان لوں کہ وہ ھرجائی تھا

اب سوچوں تو لگتا ہے افسانہ سا روپ
وہ شخص جو میری زندگی کی سب سے بڑی سچائی تھا

Rate it:
Views: 1279
06 Jun, 2013
More Sad Poetry