اس چاند کی جدائی کا شکوہ نہیں مجھے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اس چاند کی جدائی کا شکوہ نہیں مجھے
سورج کی تیز دھوپ مرے غم کدے میں ہے

Rate it:
Views: 304
20 Jan, 2016