رنج کے تھے بہت ملال کے تھے اس کے دعوے سبھی کمال کے تھے آج وہ دے رہا تھا درسِ وفا سارے قصّے مرے زوال کے تھے