اس کے دل میں کیا تھا

Poet: By: NS, lahore

یہ اس کی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کب ٹوٹا معلوم نہ ہوا

ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کوشش کی
مگر اس کے دل میں کیا تھا معلوم نہ ہوا

Rate it:
Views: 623
21 Feb, 2009