اس یادگار زخم کے پتھر ہیں آج بھی
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaاس یاد گار زخم کے پتھر ہیں آج بھی
کیا یاد لوگ شہر سمتگر ہیں آج بھی
میں نے کوئی سوال کیا نہ دیا کوئی جواب
کچھ ارمان دل کے مگر ہیں آج بھی
More Sad Poetry
اس یاد گار زخم کے پتھر ہیں آج بھی
کیا یاد لوگ شہر سمتگر ہیں آج بھی
میں نے کوئی سوال کیا نہ دیا کوئی جواب
کچھ ارمان دل کے مگر ہیں آج بھی