اشکوں کےدےگیا۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اشکوں کےدےگیا ہے نالے مجھے
وہ کرگیا ہے غموں کےحوالےمجھے

اس کڑے وقت میں وہ میرےپاس نہیں
اب ایسےعالم میں کون سنبھالے مجھے

Rate it:
Views: 348
15 Jan, 2016