دل کو اتنا بھی نہ دکھاؤ
ہم کو اتنا بھی نہ رُلاؤ
روتے روتے تھک جائیں گے
آخر آنسو تھم جائیں گے
درد ٹہر جائے گا دل میں
اشک بہیں گے لہو جگرمیں
اتنا ہم پرستم نہ ڈھاؤ
ہم کو اتنا بھی نہ ستاؤ
ڈر ہے تم پر ستم نہ کر دیں
غم کے مارے آہ نہ کر دیں
ہم تم جیسے نہ ہو جائیں