دو انسانو ں کے چہرے کبھی نہیں بھولتے ایک وہ جو مشکل وقت میں ساتھ دے دوسرا وہ جو مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جائے اسی لئے تو کہتے ہیں کہ اپنو ں کے ساتھ وقت کا پتہ نہیں چلتا لیکن وقت کے ساتھ اپنو ں کا پتہ چل جا تا ہے