وہ ہی اظہار کافی تھا تمہیں اک دن کہا تھا
جو کے تم سے پیار کرتے ہیں وہ الفاظ وہ لمحہ بھول کیوں بیٹھے
اب بھی تجدید مانگو گے میری بے لوث چاہت کی
تمہیں اک بار پھر سے وہ محبت نا ملے
شاید یہ جو تم روٹھ بیٹھے ہو تمہاری کم نگاہی ہے
تمہیں گر پیار کرنا تھا ہمارے ساتھ چلنا تھا
وہ اک اظہار سن لیتے وہ ہی اظہار کافی تھا
تمہیں اک دن کہا تھا جو کے تم سے پیار کرتے ہیں