ہم لفظوں سے کچھ بھی اظہار نہیں کرتے
اس کا مطلب کے ہم ان سے پیار نہیں کرتے
چاہتیں ہیں ہم انہیں آج بھی بہت مگر
ان کی سوچ میں اپنا وقت برباد نہیں کرتے
تماشا نا بن جائے کہیں محبت ہماری
اسی لیے اپنے درد کا اظہار نہیں کرتے
جو کچھ ملا ہے اس میں ہی خوش ہیں
ہم ان کے لیے خدا سے اظہار نہیں کرتے
پر کچھ تو بات ہے ان کی فطرت میں
ورنہ انہیں چاہنے کی خطا بار بار نہیں کرتے