افسانہ

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

ایک حسین کردار ہے وہ کسی افسانے کا
دل چاہتا ہے کہ حقیقت میں بدل جائے کبھی

پھر ایک خوف بھی رہتا ہے کہ اگر ایسا ہوا ا
افسانے سے نکل کر وہ بھی نہ بدل جائےکبھی

Rate it:
Views: 581
31 Aug, 2015