افسوس

Poet: By: Azmat Khan, Islamia College Peshawar

تم کو چاہنے والے کم نہ ہوں گے
وقت آنے کے ساتھ مگر ہم نہ ہوں گے

اپنا پیار چاہے کسی کو بھی نہ دینا
پر تیرے پیار کے حقدار ہم نہ ہوں گے

Rate it:
Views: 686
15 Mar, 2008