سپلائی کے بند ہونے سے گر فرق نہیں پڑتا پھر کون یہ پوچھے کہ ہے دل میں گھٹن کیا منصوبوں کی اپنے سب ھی کرتے ہیں تکمیل تمہی بتلادو ہمیں کان میں،ہےافغان مشن کیا