حل مسئلوں کا ۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

حق بات کو جو لوگ کبھی مانتے نہیں
بتلاتےدو اوردو کی جمع ہمکو تین ہیں

حل مسئلوں کا ایک جملے کے ہے اندر
کہتے جسےہم،‘اتحاد بین المسلمین ہیں‘

Rate it:
Views: 565
29 May, 2012
More Political Poetry