عبد ے حاص اپنا بنا لے مجھ کو
عبادت میں دے ریاضت مجھ کو
نوری کر دے سینا میرا
ہو تیرے لیے بس جینا میرا
میری راہیں میرے رستے آساں کر دے
روح پیاسی ہے جینے کا ساماں کر دے
ہر پل معافی کی تمنا کر لوں
ذکر سے تیرے دامن میں بھر لوں
الله قبول میری توبہ کر لے
رضوانہ تیری رحمتوں سے جھولی بھر لے
آمین