الله نے گزارا مجھے ۔۔۔۔۔۔۔

Poethamid raza khan Submitted byhamid raza khan 2
Text size

اس کرہ ارض پر یوں تو موجود ہیں سیکڑوں ہی ممالک
مگر ارض وطن اپنا لگتا ہے سب سےزیادہ پیارا مجھے

اپنی آگ کی تپش سے کندن شاید بنا کر نکالیں وہی
جن آلام و آزمائش کےتجربات سےالله نےگزارا مجھے
 

More Political Poetry

Copied