امید کی کرن

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

چھا رہی ہے زمانے میں اب اس لیئے سیاہی بہت
جو امید کی کرن تھےان ہاتھوں میں اب قلم نہیں

Rate it:
Views: 558
15 Aug, 2015