کس قدر ہے مشکل زندگی
ہر حال میں کرنا خالق کی بندگی
دشوار راستے پر چلتے جانا
مگر عشق کو نا کرنا فقط دلگی
کانٹوں میں بهی گلاب کهلتے ہیں
تم سادہ سی رکهنا تشنگی
امید یقین سے ہی فتح ملتی ہے
نا امیدی سے نا برباد نا کرنا زندگی
وہ خود چل کر آئے گا تمہارے پاس
تم خدا پر کرنا ہر ماملے کی سپردگی