امیری اور غریبی میں فرق

Poet: zeeshan By: zeeshan, wandala diyal shah/shahdara lahore

ڈولی نکلے تو جہیز کی ہر سو لگتی ہیں نمائش
جنازہ نکلے تو سوغات کی پھر لگتی ہے نمائش

خود پر تیل چھڑک کر مر جاتا ہے غریب
ایسی بھی کرامات کی پھر لگتی ہے نمائش

Rate it:
Views: 552
28 May, 2012