اناء پرست

Poet: سعدیہ عنبر جیلانی. By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد.

تہی دست اناء پرست کیوں ہو عنبر،
تنکوں کو زیب نہیں دیتا جزو قصر ہونا

Rate it:
Views: 459
22 Jan, 2015